حرف ربط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ لفظ جو ایک لفظ کا علاقہ دوسرے لفظ سے ظاہر کرے (حروف ربط میں سے وہ حروف جو اضافت یا فاعل یا مفعول کے ربط کا کام دیتے ہیں، ان کے علاوہ سب حروف جار کہلاتے ہیں)۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ لفظ جو ایک لفظ کا علاقہ دوسرے لفظ سے ظاہر کرے (حروف ربط میں سے وہ حروف جو اضافت یا فاعل یا مفعول کے ربط کا کام دیتے ہیں، ان کے علاوہ سب حروف جار کہلاتے ہیں)۔ a preposition